نوحہ سینہ زنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرثیے کی ایک صنف جس کا موجد انیسویں صدی کا فارسی ہزل گو شاعر مرزا ابوالحسن یغما تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرثیے کی ایک صنف جس کا موجد انیسویں صدی کا فارسی ہزل گو شاعر مرزا ابوالحسن یغما تھا۔